ماہِ رمضان: آج کی سحری و افطار ٹائمنگ
درست اوقات کے مطابق عبادات کا اہتمام کریں
بنگلورو 25 فروری (حقیقت ٹائمز)
بنگلورو شہر کے لیے آج کے سحری اور افطار کے اوقات درج ذیل ہیں۔ شہری حضرات سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ مقررہ اوقات کے مطابق سحری مکمل کریں اور بروقت افطار کا اہتمام کریں۔مزید برآں وضاحت کی گئی ہے کہ بنگلورو کے مغربی علاقوں میں ہر 20 میل پر ایک منٹ کا اضافہ اور مشرقی علاقوں میں ہر 20 میل پر ایک منٹ کی کمی کر لی جائے تاکہ درست اوقات کے مطابق روزہ رکھا اور افطار کیا جا سکے۔
Please Note: It is further clarified that for the western parts of Bengaluru, add one minute for every 20 miles, and for the eastern parts, subtract one minute for every 20 miles.
Post a Comment