Large Gathering Marks Eid in Joganahalli Hobli جوگن ہلی میں نمازِ عید ادا

 ہریور کے جوگن ہلی ہوبلی میں عیدالفطر جوش و خروش سے منائی گئی

جامع مسجد میں علما کی موجودگی میں نمازِ عید ادا

ہریور  22 مارچ (حقیقت ٹائمز)

تعلقہ کے جوگن ہلی ہوبلی میں عیدالفطر کی نماز نہایت جوش و خروش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ ادا کی گئی۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں فرزندانِ اسلام نے شرکت کی اور اجتماعی طور پر نمازِ عید ادا کی۔تصویر میں جامع مسجد کے خطیب و امام مولانا ندیم قاسمی، مولانا محتشم رشادی، حافظ ہاشم خان، حافظ شوکت علی مشکواتی، حافظ ارشاد احمد، حافظ نفیس اور مولانا مبارک ابراری سمیت دیگر علماء کرام کو دیکھا جا سکتا ہے۔

0/Post a Comment/Comments